بی بی وڈیری کی انتخابی ریلی،عوام کی بیگم کلثوم کو ووٹ دینے کی یقین دہانی

بی بی وڈیری کی انتخابی ریلی،عوام کی بیگم کلثوم کو ووٹ دینے کی یقین دہانی

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگی رہنما و ڈسٹرکٹ ممبر بی بی وڈیری نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں حلقہ میں ایک انتخابی ریلی نکالی ۔اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی بی وڈیری کا کہنا تھا کہ ریلی کے دوران پورے حلقہ کے ووٹرز نے ایک مرتبہ پھر مجھے بیگم کلثوم نواز کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کروائی ہے اور کہا ہے کہ ضمنی الیکشن ہو یا پھر آئندہ سال کے عام الیکشن ہوں ووٹ صرف اور صرف نواز شریف کا ہے اور ہم نواز شریف کو اسی طرح سے ووٹ دیتے رہیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1