لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،7مشتبہ دہشت گرد گرفتار

لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،7مشتبہ دہشت گرد گرفتار
لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،7مشتبہ دہشت گرد گرفتار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران سات مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔گھر ،گھر  تلاشی کے دوران رہائشیوں کی بائیو میڑک تصدیق اور شناختی کوائف چیک کئے گئے ۔پولیس کی جانب سے کارروائیاں گوالمنڈی ،ریس کورس اور موچی گیٹ کے علاقوں میں کی گئی۔

برازیل، اپارٹمنٹ سے نوٹوں بھرے سوٹ کیس برآمد

مزید : لاہور