انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

لندن (نیٹ نیوز) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سے لندن، لارڈذ میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی