محنت، لگن اور معیاری کام کی وجہ سے موجودہ مقام پر ہوں،سرور

محنت، لگن اور معیاری کام کی وجہ سے موجودہ مقام پر ہوں،سرور
 محنت، لگن اور معیاری کام کی وجہ سے موجودہ مقام پر ہوں،سرور

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ وپرفارمر سرورنے کہا کہ محنت، لگن اور معیاری کام کی وجہ سے موجودہ مقام پر ہوں کیو نکہ معیاری کام ہی فنکار کی پہچان ہے ۔سرور نے کہا کہ میں نے کبھی کسی سے حسد نہیں کیا حسد کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا،حسد کرنے کی بجائے ہم اپنے کام پر توجہ دے تو کامیابی ہی کامیابی ہے،سٹیج پر اداکاری اتنا احسان نہیں جتنا ہم لوگوں نے سمجھ لیا ہے اس میں بڑی محنت کرنی پڑتی ہے اور بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید : کلچر