سول لائن ڈویژن میں رینجر ز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، بستی سیدن شاہ میں بائیومیٹرک چیکنگ

سول لائن ڈویژن میں رینجر ز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، بستی سیدن شاہ میں ...

لاہور ( کرا ئم ر پو رٹر ) سول لائن ڈویژن میں رینجر زاور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن،گھر گھر تلاشی اور شہریوں کے کوائف کی چیکنگ، بائیو میٹرک سے بھی تصدیق کی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ سول لائنز ڈویژن پولیس اور رینجرز کی جانب سے اقبال پارک،بستی سیدن شاہ،اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔ دوران سرچ آپریشن شہریوں کے کوائف چیک کئے گئے۔ بائیو میٹرک سسٹم سے بھی شہریوں کی تصدیق کی گئی ۔

مزید : علاقائی