بلاول اپنی والدہ کا ادھورا مشن مکمل کرینگے
اوکاڑہ(آن لا ئن) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلا ول بھٹو اپنے شہید نا نا ذوالفقا ر علی بھٹو اور شہید ما ں محتر مہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو آگے لے کر بڑھیں گے جن کی قیا دت میں پیپلزپارٹی پاکستا ن کے غریبو ں ، کسا نو ں ، ہا ریو ں مظلو مو ں کی آواز بن جا ئے گی ،بلاول اپنی والدہ کا ادھورا مشن مکمل کرینگے،کیو نکہ پیپلز پارٹی کا منشو ر ہی غر یب کی فلا ح اور استحکا م پاکستا ن سے وابستہ ہے ،بلاول بھٹو مید ان میں آ گئے ہیں جو اپنی ماں سے حا صل کی گئی سیا سی تربیت سے غربیوں کی آواز بن جا ئیں گئے ان خیالات کااظہار انہوں نے پیپلز پارٹی تحصیل اوکاڑہ کے صدر راؤ ایاز الکریم کی قیادت میں اوکاڑہ کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ وہ کا رکنو ں میں بھٹو شہید کے دور کا جذ بہ پیدا کر کے انہیں متحد کر یں گے پا رٹی کے استحکام اور عوامی خد مت کے مشن کو آ گے بڑ ھا نے کے لئے بھر پور جد وجہد کر یں گے پیپلز پارٹی آئندہ انتخا با ت میں ایک نئے عز م اور جذ بے کے ساتھ مقا بلے میں اتر یں گے کل بھی عوا م پیپلز پارٹی کے ساتھ تھی اور آ ج بھی عو ام پیپلز پارٹی کے سا تھ ہے کیونکہ پیپلز پارٹی ہی غر یب کے حقو ق کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا تے چلی آ ئی ہے اور آئند ہ غر یب کی جنگ لڑ ے گی
قمر زمان کائرہ