ملک بھر میں52واں یوم فضائیہ آج ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا

ملک بھر میں52واں یوم فضائیہ آج ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں52واں یوم فضائیہ آج 7 ستمبر بروزجمعرات کو ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا پاکستان بھرمیں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جبکہ ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں پر جنگ ستمبر کے حوالہ سے پروگرامز انعقاد پذیرہونگے جس میں پاک آرمی ، فضائیہ ،بحریہ اور دیگراداروے شرکت کریں گے ۔

مزید : صفحہ آخر