انس ٹریول ،حرم الحجاز ٹریول اور الحنین انٹرنیشنل کے حجاج کرام آج وطن واپس پہنچیں گے

انس ٹریول ،حرم الحجاز ٹریول اور الحنین انٹرنیشنل کے حجاج کرام آج وطن واپس ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)انس ٹریول ،حرم الحجاز ٹریول،الحنین انٹرنیشنل کے حجاج کرام آج وطن واپس پہنچیں گے ۔انس ٹریول کے حجاج کرام پی آئی اے کی فلائٹ PK760 جدہ سے لاہور شام8بج کر50منٹ پر،حرم الحجاز ٹریول کے حجاج پی آئی اے کی فلائٹPK3010سے صبح 5بجے جدہ سے لاہور جبکہ الحنین انٹرنیشنل کے حجاج کرام صبح ساڑھے3بجے کی فلائٹ سے وطن واپس آئیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر