پشاور میں ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر

پشاور میں ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر

پشاور (کرائمز رپورٹر)ضلعی حکومت کا بلین ٹری سونامی کے تحت ضلع بھر کے مسافراڈوں‘پبلک مقامات ‘دفاتر اوردیگر جگہوں پر ایک لاکھ پودے لگانے فیصلہ ‘ ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان آج دن 11 بجے حاجی کیمپ بس اڈہ میں مہم کا افتتا ح کرینگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر