ڈیرہ،فائرنگ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

ڈیرہ،فائرنگ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)نامعلوم وجوہات کی بناء پر ملزم نے خانقاہ پیر حاجی الیاس لاڑکو آگ لگا دی ،پہاڑ پور پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور میں پیر حاجی الیاس لاڑ کے عبدالقیوم ولد کریم بخش نے 295-A.Bppcکے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ ملزم اکرام ولد صوبہ خان سکنہ لاڑ نے خانقاہ پیر حاجی الیاس کی چادروں اورغلاف کو آگ لگائی ہے ،پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے اس کیس کی تفتیش شروع کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔