برماکیمسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پرامن ریلی کا انعقاد

برماکیمسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پرامن ریلی کا انعقاد

مٹہ (نمائندہ پاکستان)جمعیت علماء اسلام کے ہزاروں کارکنان نے برما مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پرامن ریلی نکالی ریلی کے قیادت جمعیت علماء اسلام کے مرکزی قائدین نے کی برما کے مسلمانوں کے حق میں فلک شگاف نعرے مٹہ چوک میں خصوصی دعا کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ میں جمعیت علماء اسلام مٹہ تحصیل کے زیر اہتمام ایک بہت بڑی ریلی برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف اور برما مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پر امن ریلی نکالی گئی جس کے قیادت ضلعی امیر سابق صوبائی وزیر قاری محمود حاجی اسحاق زاہد اور دیگر علماء کرتے تھے ریلی بہادرخان سٹی سے شروع ہوکر مٹہ چوک تک ہوئی جس میں فلک شگاف نعرے لگائے گئے اخر میں مٹہ چوک میں اختتامی دعا ہوا

مزید : پشاورصفحہ آخر