چکوال،سوزوکی موٹرسائیکل میں تصادم،1طالب علم جاں بحق

چکوال،سوزوکی موٹرسائیکل میں تصادم،1طالب علم جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نور پور سیتھی ہائی سکول کے پاس سوزوکی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، موٹرسائیکل سوار دونوں سگے بھائی بتائے جاتے ہیں، جاں بحق ہونیوالا جہانگیر خان گورنمنٹ ہائی سکول نور پور میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔