مسلم امہ کے قتل عام پر حکمرانوں کی بے حسی شرمناک ہے‘ مقررین

مسلم امہ کے قتل عام پر حکمرانوں کی بے حسی شرمناک ہے‘ مقررین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹھن کوٹ(نامہ نگار)دنیا بھر میں مسلم امہ کا قتل عام ہو رہا ہے اور مسلمان حکمرانوں کی بے حسی شرم ناک ہے ان خیالات کا اظہاربرما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی مشترکہ ریلی سے مذہبی اورسیاسی پارٹیوں کے قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ریلی کی قیادت مسلم لیگ ن کے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )