پوتے پوتیوں والے نے شادی سے انکار پر 24 سالہ طالبہ قتل کردی

پوتے پوتیوں والے نے شادی سے انکار پر 24 سالہ طالبہ قتل کردی
پوتے پوتیوں والے نے شادی سے انکار پر 24 سالہ طالبہ قتل کردی

  

پشاور (ویب ڈیسک) شادی سے انکار پر 24 سالہ یونیورسٹی کی طالبہ عالیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس ایک ہفتے سے ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ملزم بڑی عمر کا اور پوتے پوتیوں والا ہے۔ اس نے لڑکی کو شادی کا پیغام بھیجا، لڑکی کے انکار پر اسے گولی مار دی۔ عالیہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ بچوں کو بھی پڑھاتی تھی۔

بھارتی سپریم کورٹ نے باپ کے دوست کی جنسی ہوس کا نشانہ بننے والی 13سالہ نابالغ لڑکی کو 31ہفتے کا حمل گرانے کی اجازت دے دی

مزید : پشاور