سندھ حکومت کا اے ڈی خواجہ سے متعلق عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا اے ڈی خواجہ سے متعلق عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے ...
سندھ حکومت کا اے ڈی خواجہ سے متعلق عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت کا آئی جی پولیس اے ڈی خواجہ سے متعلق عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ، سماءنیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں جس کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے ۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کے آئی جی اے ڈی خواجہ کے ہٹانے کے فیصلے کو کالعدم قرا ددیتے ہوئے صوبائی اور وفاقی حکومت کو پولیس ریفارمز کا حکم دیا ہے ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں