آرمی چیف اور سپیکر قومی اسمبلی کا شرکاء کے سامنے سے گزر، حاضرین نے تالیاں بجادیں

آرمی چیف اور سپیکر قومی اسمبلی کا شرکاء کے سامنے سے گزر، حاضرین نے تالیاں ...
آرمی چیف اور سپیکر قومی اسمبلی کا شرکاء کے سامنے سے گزر، حاضرین نے تالیاں بجادیں

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یوم دفاع روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی اور اس سلسلے میں مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اپنے ساتھ والی نشست پر بٹھایا۔ آرمی چیف اور سپیکر قومی اسمبلی آپس میں کافی دیر محو گفتگو رہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کو ساتھ لے کر تقریب کے شرکاءکے سامنے سے گزرے ان کو دیکھ کر تقریب کے ہزاروں شرکاءنے زور دار تالیاں بجائیں۔

مزید : قومی