وفاقی وزیر داخلہ کا سراج الحق سے ٹیلی فون رابطہ،مارچ ڈپلو میٹک انکلیو سے پہلے ختم کرنے کی درخواست، امیر جماعت اسلامی کا انکار

وفاقی وزیر داخلہ کا سراج الحق سے ٹیلی فون رابطہ،مارچ ڈپلو میٹک انکلیو سے ...
وفاقی وزیر داخلہ کا سراج الحق سے ٹیلی فون رابطہ،مارچ ڈپلو میٹک انکلیو سے پہلے ختم کرنے کی درخواست، امیر جماعت اسلامی کا انکار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فون رابطہ ،مارچ ڈپلو میٹک انکلیو سے پہلے ختم کرنے کی درخواست کی جس پر امیر جماعت اسلامی نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں احتجاج سفارت خانوں کے باہر ہوتا ہے ، جماعت اسلامی کا احتجاج ڈپلومیٹک انکلیو کے باہر ہو گا۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے مسلمانوں کے قتل عام پر کل برما کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے ۔

مزید : اسلام آباد