لاہور میں خاتون نے اونٹ قربان کردیا ، ویڈیو دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

لاہور میں خاتون نے اونٹ قربان کردیا ، ویڈیو دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی ...
لاہور میں خاتون نے اونٹ قربان کردیا ، ویڈیو دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عورتوں کے حوالے سے عموما یہ خیال کیا جاتا ہے  اپنی نرم دلی کے باعث خواتین جانوروں کو ذبح ہوتے ہوئے بھی نہیں دیکھ سکتیں مگر لاہور کی ایک خاتون نے ان سب باتوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اونٹ کوذبح کرکے سب کی بولتی بند کردی۔

’آج کل میں اس اداکار کے ساتھ فون پر بات چیت کر رہی ہوں کیونکہ۔۔۔‘ شردھا کپور نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں خاتون کو عید کے موقع پراونٹ کی قربانی کرتے ہوئے دکھایا جارہاہے ،ویڈیو میں کہا گیاہے کہ یہ مفتی صہیب نامی شخص ہیں جو اپنی اہلیہ  اور ممکنہ طور پر اپنے بیٹے کے ہمراہ اونٹ کے قریب کھڑے ہیں اور انہیں صحیح انداز میں چھری چلانے کی ہدایات دے رہے ہیں۔تاہم مفتی صہیب نامی شخص کی جانب سمجھانے کے بعد نوجوان لڑکے اور خاتون نے مل کر اونٹ پر چھری چلائی اور اسے اللہ کی راہ میں قربان کیا ۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے کچھ لوگ خاتون کو داد درہے ہیں تاہم کچھ ان پر تنقید کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں : 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -