جنرل زبیر محمود کی کینیڈا میں پیسیفک چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت:آئی ایس پی آر

جنرل زبیر محمود کی کینیڈا میں پیسیفک چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت:آئی ایس ...
جنرل زبیر محمود کی کینیڈا میں پیسیفک چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت:آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کینڈامیں پیسیفک چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی ،جس میں 25 ممالک کے چیفس شریک ہیں۔

وفاقی کابینہ نے روہنگیامسلمانوں پرمظالم کےخلاف مذمتی قراردادمنظورکرلی، اعلامیہ جاری
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل زبیر محمود حیات نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کو درپیش چیلنجزپربات کی،جبکہ ان سے 7ممالک کے چیفس آف ڈیفنس سے نے بھی ملاقات کی۔ تین روزہ کانفرنس کا عنوان مستقبل کا سیکیورٹی انوائرمنٹ ہے۔

مزید :

قومی -