رومان کی زندگی کا حصہ بننے پر فخر ہے :اہلیہ رومان رئیس

رومان کی زندگی کا حصہ بننے پر فخر ہے :اہلیہ رومان رئیس
رومان کی زندگی کا حصہ بننے پر فخر ہے :اہلیہ رومان رئیس

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عائشہ رومان کا کہنا ہے کہ رومان کی زندگی کا حصہ بننے پرفخر ہے ،دعا ہے کہ یہ پاکستان کرکٹ میں اپنا ایک نمایاں نام بنائیں۔

آزادی کپ کے میچز کے دوران سیاسی نعرے لگانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی میں ولیمہ کی تقریب میں اہلیہ رومان رئیس کا میڈیاسے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا  تھا کہ  رومان کی مسکراہٹ سے پوری دنیا متا ثر ہے ،وہ پر امید ہے ہیں کہ رومان رئیس پاکستان کرکٹ میں اپنا ایک نمایاں نام بنانے میں کامیاب ہو ںگے۔اس موقع پر رومان کا کہنا ہے کہ میری بیوی میرے لئے بہت خوش قسمت ثابت ہوئی ،جب ان سے میری منگنی ہو ئی تو چمپئینزٹرافی میں کھیلا۔رئیس رومان کا کہنا تھا کہ ڈیبیو کی طرح شادی کا دن بھی اہم ہے۔

مزید : کھیل