وولٹا سائیکل ریس،گیارہواں مرحلہ اٹلی کے ڈی مارچی کے نام

وولٹا سائیکل ریس،گیارہواں مرحلہ اٹلی کے ڈی مارچی کے نام
وولٹا سائیکل ریس،گیارہواں مرحلہ اٹلی کے ڈی مارچی کے نام

  

بارسلونا(آئی این پی)سپین میں جاری وولٹا سائیکل رس کا گیارہواں مرحلہ اٹلی کے سائیکلسٹ ڈی مارچی نے جیت لیا، ایونٹ میں برطانیہ کے سائمن کو مجموعی برتری مل گئی ہے۔وولٹا سائیکل ریس میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ گیارہویں سٹیج میں ماہر سائیکلسٹ کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو ملی۔ شرکا جیت کیلئے پرجوش نظر آئے۔اٹلی کے ڈی مارچی نے ساتھی سائیکل سواروں کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا، انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے گیارہواں رانڈ اپنے نام کیا، ایونٹ میں برطانیہ کے سائمن نے مجموعی برتری حاصل کر لی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی