فیصل صالح حیات کی فیفا صدر اور جنرل سیکرٹری فاطمہ سیمور اسے ملا قاتیں

فیصل صالح حیات کی فیفا صدر اور جنرل سیکرٹری فاطمہ سیمور اسے ملا قاتیں

لاہور(یواین پی ) فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینوسے ملاقات کی ، ملاقات میں دیگر امور کیساتھ فیفا فارورڈ پروگرام پر تفصیلی گفتگو ہوئی ، فیصل صالح حیات نے اس پروگرام کو فٹبال کے فروغ کیلئے انتہائی سود مند قرار دیتے ہوئے پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیوں کے حوالے سے فیفا صدر کو بریفنگ اور دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی