بادشاہی مسجد میں بسلسلہ محرم الحرام اتحاد بین المسلمین کانفرنس آج ہوگی

بادشاہی مسجد میں بسلسلہ محرم الحرام اتحاد بین المسلمین کانفرنس آج ہوگی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس ٹھیک ساڑھے بارہ بجے بروز جمعۃ المبارک خطیب بادشاہی مسجد مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت منعقد ہوگی جبکہ مہمانان خصوصی میں سیکرٹری اوقاف سردار حمزہ علی ،ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور اوقاف ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری ،سی سی پی اولاہور ہونگے۔

،کے علاوہ تمام مسالک کے جید علماء کرام مشائخ عظام تمام دینی مذہبی سیاسی ،قومی وملی راہنماؤں سمیت ووکلا، دانشور،ملک کے معروف صحافی شرکت وخطاب کریں گے ۔

عبدالخبیر آزاد

مزید : میٹروپولیٹن 1