پیپلز پارٹی کے رہنما ابو احمر کی رہائشگاہ پر یوم دفاع کے سلسلے میں تقریب

پیپلز پارٹی کے رہنما ابو احمر کی رہائشگاہ پر یوم دفاع کے سلسلے میں تقریب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہو ر کے رہنماء ابو احمر ہاشمی کی رہائش گاہ پر یوم دفاع کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے رہنما نصیر احمد، عبدالکریم میو، حمزہ شیخ نے کہا کہ یوم دفاع کو منانے کا مقصد پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے فوجیوں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عام شہریوں نے جو جام شہادت نوش کیا تھا ان کو خراج تحسین پیش کرنا اور اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور اس کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ا

مزید : میٹروپولیٹن 1