یوم شہداء کے موقع پر شہید سپاہی سید نیک زمین شاہ کے گھر آمد

یوم شہداء کے موقع پر شہید سپاہی سید نیک زمین شاہ کے گھر آمد

لاہور (نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے سینئر مرکز ی رہنما اعجازاحمد چوہدری 6ستمبر یوم شہداء و دفاع کے موقع پر پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنے والوں کی یاد میں حلقہ این اے 133ٹاؤن شپ سے سپاہی (شہید) سید نیک زمین شاہ کی رہائشگاہ پہنچے جہاں ان کے خاندان کے افراد سے ملاقات کی اور شہید کے درجات اور ملک کی سلامتی کیلئے دعا ادا کی۔

اعجاز چودھری

مزید : میٹروپولیٹن 1