ملک کے تحفظ کیلئے فوج کی قربانیاں نظر انداز نہیں کی جا سکتیں

ملک کے تحفظ کیلئے فوج کی قربانیاں نظر انداز نہیں کی جا سکتیں

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر و رکن قوم اسمبلی محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری ورکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر وایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامرخان نے کہا ہے کہ پاکستان بڑی قربانیوں کے بعدپاکستان مسلم لیگ کی چھتری اور قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں حاصل کیا گیا،ملک کے تحفظ کے لئے پاک فوج کی قربانیوں کو نظر انداز نہیں کیاجا سکتا ہماری سنہری تاریخ شہداء پاکستان سے بھری ہوئی ہے۔

پرویز

مزید : میٹروپولیٹن 1