ؒ ٓ وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں

ؒ ٓ وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجر رہنما حافظ عابد علی نے 6 ستمبریوم دفاع پاکستان پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ارض وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا قوم کے ہیرو اور فخر ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھاکہ پاکستان ہماری پہچان ہے جان اور مان ہے اس پر کبھی بھی کوئی مشکل وقت آیاتو ہم کسی بھی قربانی سے بھی گریز نہیں کریں گے افواج پاکستان کی ملک وقوم کیلئے دی جانے والی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1