مادروطن کی سلامتی کیلئے فوج کی قربانیاں لازوال ، علامہ منیر نوشاہ

مادروطن کی سلامتی کیلئے فوج کی قربانیاں لازوال ، علامہ منیر نوشاہ

لاہور (پ ر)متحدہ علماء ومشائخ کونسل کے زیراہتمام گزشتہ روز یوم شہداء منایاگیا کونسل کے سربراہ علامہ منیر نوشاہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور دفاع کے لئے پاک فوج کی قربانیاں لازوال اور ناقابل فراموش ہیں شہید ہمارے محسن ہیں جنہوں نے اپنے خون سے پاکستان کو بہاریں بخشیں ہماری تاریخ شہیدوں کی تاریخ ہے 1965ء میں جذبہ شہادت اور جانثاری نے پوری قوم کو حیات نو عطاء کی داخلی اور خارجی محاذ پر شہادتوں کا سفر آج بھی جاری ہے ۔

منیر نوشاہی

مزید : میٹروپولیٹن 1