طارق بشیرچیمہ کا قلمدان تبدیل وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس دیدی گئی

طارق بشیرچیمہ کا قلمدان تبدیل وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس دیدی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر سیفران طارق بشیرچیمہ کا قلمدان تبدیل کر کے انہیں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا قلمدان دیدیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو فاقی وزیر سیفران طارق بشیرچیمہ کا قلمدان تبدیل کر کے انہیں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا قلمدان دیدیاگیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ نے وزارت سیفران دینے پرتحفظات کااظہارکیاتھا۔

طارق بشیرچیمہ

مزید : صفحہ اول