کراچی ،مدینہ کالونی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی

کراچی ،مدینہ کالونی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے مدینہ کالونی پولیس نے 2 ملزمان آصف بلوچ عرف کھڈو ولد موسی بلوچ کو گرفتار کرکے قبضے سے 1145 گرام چرس اور ملزم نعمان ولد ابراہیم کو گرفتار کرکے قبضے سے ایک ریپیٹر بمع دو رانڈ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی