وزیر اعلی پنجاب نے 5وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے

وزیر اعلی پنجاب نے 5وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے 5وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حافظ عمار یاسر کو معدنیات ،راجہ راشد حفیظ کو لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ،سردار حسنین بہادر دریشک کو لائیوسٹاک ،چودھری ظہیر الدین کو پبلک پراسیکؤشن اور محمد ہاشم ڈوگر کووزیر پاپو لیشن ویلفیئر کے قلمدان سونپے گئے ۔
محکمے الاٹ

مزید :

صفحہ اول -