حمزہ شہبازپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقرر، سپیکر کا تحریری آرڈرجاری

حمزہ شہبازپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمقرر، سپیکر کا تحریری آرڈرجاری

لاہور(آن لائن)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے تحریری آرڈر جاری کردیا واضح رہے کہ حمزہ شہباز کی تقرری دستخطوں کے معاملے پر تاخیر کا شکار ایک شخص نے کیے ہیں دستخطوں کی تسلی کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی نے حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا ۔

حمزہ ، اپوزیشن لیڈر مقرر

مزید : صفحہ اول