اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی،بڑی مقدار میں منشیات برآمد ، ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی،بڑی مقدار میں منشیات برآمد ، ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپورٹر)سگیاں کے علاقے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی ، دوران تلاشی بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا بتایا گیا ہے کہ اے این ایف کی سگیاں کے علاقے میں مشکوک گاڑی کی تلاشی کے دوران 10 کلو چرس برآمد کر کے ارشد علی نامی ملزم کو فوری طور پر حراست میں لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق اس چرس کے مارکیٹ ویلیو تقریباً 10 لاکھ روپے بنتی ہے۔

مزید : علاقائی