ڈسکہ،دو افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

ڈسکہ،دو افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا

ڈسکہ(نامہ نگارتحصیل رپورٹر) دو افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے علاقہ سوہاوہ کے رہائشی خرم شہزاد کی بیوی گھر پر موجود تھی اور وہ کام کے سلسلہ میں گیا ہوا تھا واپس آکر دیکھا تو اس کی بیوی گھر پر موجود نہ تھی مغویہ مدیحہ بی بی کو ملزمان شانی اور عامر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے، مقدمہ درج ۔

مزید : علاقائی