حج2018ء ، فوت ہونیوالے حجاج کرام کی تعداد 95ہو گئی

حج2018ء ، فوت ہونیوالے حجاج کرام کی تعداد 95ہو گئی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء میں فوت ہونے والے حجاج کرام کی تعداد 95ہو گئی ،اللہ کو پیارے ہونے والوں میں 69کا تعلق سرکاری سکیم جبکہ 26کا تعلق پرائیویٹ سکیم سے ہے وفات پانے والوں میں 15خواتین سرکاری سکیم اور7پرائیویٹ سکیم کی خواتین شامل ہیں جبکہ سرکاری سکیم کے 54مرد سرکاری سکیم جبکہ 19پرائیویٹ سکیم کے مرد شامل ہیں ۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر