سیالکوٹ سے پوسٹ حج آپریشن کا آغاز ہو گیا

سیالکوٹ سے پوسٹ حج آپریشن کا آغاز ہو گیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے پوسٹ حج آپریشن کا آغاز ہو گیا،آج پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج فلائٹ جدہ سے سیالکوٹ آئے گی انتظامات مکمل، 3740 حجاج کرام کو 25ستمبر تک وطن واپس لایا جائے گا ،پی آئی اے پوسٹ حج آپریشن مکمل کرے گی۔

حج آپریشن

مزید : صفحہ آخر