دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،خالد مقبول

دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،خالد مقبول

کراچی (آن لائن)ایم کیوایم پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افو اج نے پاکستان کے تحفظ اور سبز ہلا لی پر چم کی سر بلند ی کیلئے جو خد ما ت سر انجام دی ہیں وہ نا قابل فرامو ش ہیں۔ قوم کے شہید وں کو یا د کر نے اور غازیو ں کو خراج تحسین پیش کر نے کیلئے چھ ستمبر کو قومی جذبہ کے ساتھ پاکستان کی سلا متی تر قی اور خوشحا لی کیلئے دعائیں کی جا ئیں شہید وں کو یا د رکھا جا ئے اور اس مو قع پر اتحا د یکجہتی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے تعصبات کو شکست دینی ہے دہشت گر دی کے خا تمہ کا عزم کر نا ہے اور اس کیلئے سب کو مل جل کر کام کر نا ہو گا۔ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے ایم کیو ایم کے کا رکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ یوم دفا ع بھر پو ر طریقے سے منا ئیں۔

خالد مقبول صدیقی

مزید : صفحہ آخر