تحریک لبیک کی طرف سے پرویز خٹک کی خالی نشستوں پر امیدوار کھڑے کئے گئے

تحریک لبیک کی طرف سے پرویز خٹک کی خالی نشستوں پر امیدوار کھڑے کئے گئے

پشاور(سٹی رپورٹر)تحریک لبیک میں شامل ہونے والے ایم ایم ایک سابق امیدوارخا ن پرویزخٹک کو پی کے 61 نوشہرہ سے سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے صاحبزادے ابراہیم خٹک اور پی کے 64 نوشہرہ سے پرویزخٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک کیخلاف امیدوار نامزد کردیا ۔ تحریک لبیک کے رہنما سید حیدر علی شاہ باچا کی معذرت کے بعد یہ فیصلہ کیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر