شادن لُنڈ کو تحصیل کا درجہ دیکر محرومیوں کا خاتمہ کرینگے : وزیر اعلیٰ

شادن لُنڈ کو تحصیل کا درجہ دیکر محرومیوں کا خاتمہ کرینگے : وزیر اعلیٰ

شادن لُنڈ (نا مہ نگا ر ) علا قہ کی عوا م کی ترقی ، بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی اور شا دن لُنڈ کو تحصیل کا در جہ دیکر محرو میو ں کا خا تمہ کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر وز یر اعلٰی پنجا ب سر دار عثما ن خا ن(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

بز دا ر نے ایم پی اے سر دار جا وید اختر لُنڈ کی قیا دت میں صحا فیو ں عنا یت اللہ حید را نی، محمد سلیما ن بلو چ، عز یز الر حمٰن سے ملنے وا لے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کئے انہو ں نے کہا کہ کر پشن کے خا تمہ کے لئے انقلا بی اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں اور پو لیس کے نظا م کو کے پی کے طرز پر تبد یلی لا ئیں گے عوا م کے سا تھ ظلم و زیا دتی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی عمرا ن خا ن کے ویژ ن کے مطا بق کا م کر کے نئے پا کستا ن کی بنیا د رکھیں گے جہا ں پر عوا م کو صحت، تعلیم اور روز گا ر کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر