بلدیہ خانیوال کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ‘ دکانداروں کا اہلکاروں پر حملہ ‘ ہاتھا پائی

بلدیہ خانیوال کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ‘ دکانداروں کا اہلکاروں پر حملہ ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان )بلدیہ خانیوال کاتجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران مدنی دودھ دہی والوں نے بلدیہ کی گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے اور اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی تاجروں کی مداخلت کے بعد اہل کاروں کو چھڑوا دیا گیا سرکاری ملازمین نے تھا نہ سٹی میں اندراج مقدمہ(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کی درخواست دے دی تفصیلات کیمطابق بلدیہ خانیوال کے ملازمین سعید اور اکرم انسپکٹر نے تجاوزات کیخلاف شروع کیا سر سید روڈ پر واقع دوکان مدنی دودھ والوں نے مداخلت شروع کر دی اانہوں نے اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی شروع کر دی اور سرکاری گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے اسی دوران تاجر کی مداخلت پر اہلکاروں کو چھڑوا دیا کار سرکار میں مداخلت کر نے پر بلدیہ خانیوال نے اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ سی خانیوال میں درخواست دے دی ہے ۔
بلدیہ خانیوال