ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعۃ المبارک) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
ستمبر07 جمعہ۔ دوستوں سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ خوداعتمادی بڑھے گی۔ وقت اور حالات کے مطابق چلنا پڑے گا۔ عزیز و اقارب سے تعلقات بہتر ہونگے۔ حالات میں خوشگوار تبدیلی محسوس کریں۔
برج ثور
ستمبر07 جمعہ۔ تعلیمی سرگرمیوں میں رجحان رہے گا۔ کلی مفاد کا حصول سخت اور لگاتار محنت سے ہو۔ محبت کے اچھا ہونے کی صورت میں طویل العمری نصیب ہو۔ غیر ضروری اخراجات مالی پریشانی کا سبب بنیں۔
برج جوزا
ستمبر07 جمعہ۔ دوستوں کی آمد و رفت رہے گی۔ سماجی سرگرمیوں میں ھصہ لے سکیں گے۔ اپنے بعض مسائل کو حل کر سکیں گے۔ دوسروں کو اپنے معاملات میں دخل اندازی کا ہرگز موقع نہ دیں۔
برج سرطان
ستمبر07 جمعہ۔ اخراجات پر کنٹرول لازمی ہے۔ ملازمتی امور میں توجہ دیں۔نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو کسی تقریب میں شرکت کرنی پڑے گی۔ دوسروں کی باتوں اور تنقید پر کان نہ دھریں۔
برج اسد
ستمبر07 جمعہ۔ مالی لین دین کرتے وقت غفلت و لاپرواہی نہ برتیں۔ سوچ میں مثبت اور وسعت آئے گی۔ سیر و سیاحت کا شوق بڑھے گا اور مقاسد کے حصول کیلئے مالی رسک لے سکتے ہیں۔
برج سنبلہ
ستمبر07 جمعہ۔ سفر پیش آنے کا امکان ہے۔خوشگوار لمحات میسر ہوں گے۔ آپ اپنے کیرئیر اور منصب کو بہتر بنانے میں کوشاں رہیں گے۔ آمدن کیساتھ ساتھ اخراجات بھی بڑھنے کا امکان ہے۔
برج میزان
ستمبر07 جمعہ۔ مالی پوزیشن میں بہتری آئے گی۔کوئی گھریلو معاشی مسئلہ پیدا ہونے کا امکان ہے۔ لہٰذا بجٹ کے معاملے میں محتاط رہیں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ کھیل یا دیگر مشاغل میں دلچسپی رہے گی۔
برج عقرب
ستمبر07 جمعہ۔ رفاہی کاموں میں دلچسپی اور رجحان رہے گا۔ مستقل مزاجی سے کیے گئے کام میں کامیابی ملے گی۔ جذبات کی بھرپور عکاسی اور حقائق پر مبنی سیر و سیاحت میں ایڈونچر کا پہلو نمایاں رہے گا۔
برج قوس
ستمبر07 جمعہ۔ کاروباری اور گھریلو دونوں امور میں مصروف رہیں گے۔ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں۔ ملازمت پیشہ افراد کو منصبی امور میں کامیابی نصیب ہو گی۔
برج جدی
ستمبر07 جمعہ۔ بچوں کے امور میں غفلت نہ برتیں، عزیز و اقارب سے ملاقات ہو سکے گی۔تعلیمی سرگرمیوں میں دلچسپی رہے گی۔ مالی پوزیشن بہتر بنانے میں کوشاں رہیں گے۔
برج دلو
ستمبر07 جمعہ۔ مہمانوں کی آمد و رفت رہے گی۔ کام کی زیادتی ذہنی دبائو اور تھکاوٹ کا باعث بن سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کسی دوست وغیرہ سے ملاقات کا امکان ہے۔
برج حوت
ستمبر07 جمعہ۔ نئے معاہدے عمل میں آئیں گے۔ اجتماعی محفل میں شرکت کا امکان ہے۔ رفاہی و سماجی کاموں میں دلچسپی رہے گی۔ صحت کے معاملے میں غفلت نہ برتیں۔