پاک بحریہ میں ایسے جہاز کا اضافہ ہو گیا کہ سن کر دشمنوں کے اوسان خطاء ہو جائیں گے

پاک بحریہ میں ایسے جہاز کا اضافہ ہو گیا کہ سن کر دشمنوں کے اوسان خطاء ہو جائیں ...
پاک بحریہ میں ایسے جہاز کا اضافہ ہو گیا کہ سن کر دشمنوں کے اوسان خطاء ہو جائیں گے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے بیڑے میں نئے جہاز کا اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایم ایس ایس کشمیرکو بحری بیڑے میں شامل کرنی کی تقریب ڈاکیارڈ میں ہوئی، جس میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود عالم خان مہمان خصوصی تھے ،پی ایم ایس ایس کشمیر94 میٹر لمبا اور 1550 ٹن وزنی ہے، جہاز 26 ناٹیکل مائل فی گھنٹا کی رفتار سے سفر کرسکتا ہے۔ دفاعی سازو سامان پی ایم ایس ایس کشمیر چین میں تیار ہوا ۔

مزید : قومی