A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

اسرائیل کے خلاف لندن کی سڑکوں پر اشتہار لگ گئے، ان پر کیا لکھا ہے? اسرائیل مخالفین نے کھل کر اپنے غصے کا اظہار کر دیا

اسرائیل کے خلاف لندن کی سڑکوں پر اشتہار لگ گئے، ان پر کیا لکھا ہے? اسرائیل مخالفین نے کھل کر اپنے غصے کا اظہار کر دیا

Sep 07, 2018 | 10:43:AM

لندن (ویب ڈیسک)لندن کے بس اسٹاپس پر ’اسرائیل نسل پرست ہے‘ کے بل بورڈز لگادیئے گئے۔

اسرائیل مخالفین نے اپنا غصہ کچھ ایسے نکالا کہ مختلف بس اسٹاپس پر اسرائیل کے خلاف بڑے بڑے بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے ، یہ پوسٹرز ایک مہم کے ذریعے لگائے گئے ہیں ۔دوسری جانب لندن ٹرانسپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کارروائی سے لاعلم ہیں، جلد پوسٹرز ہٹادیئے جائیں گے۔

مزیدخبریں