سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی آفس میں بیان قلمبند کروا دیا

سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی آفس میں بیان قلمبند کروا دیا
سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی آفس میں بیان قلمبند کروا دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ویب ڈیسک) سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے آئی جی پنجاب پولیس آفس میں اپنابیان قلمبند کروا دیا ہے ۔ آئی جی آفس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خاور مانیکا ایشو کی ازسر نو تحقیقات کا آغاز کیا ہے جس کیلئے سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو بیان قلمبند کروانے کیلئے طلب کیا تھا ۔ سپریم کورٹ نے آئی جی سے ایک ہفتے کے اندر انکوائری رپورٹ طلب کی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /پاکپتن