شہلا رضا کی گاڑی کو حادثہ ، رکن اسمبلی اب کیسی ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی

شہلا رضا کی گاڑی کو حادثہ ، رکن اسمبلی اب کیسی ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی
شہلا رضا کی گاڑی کو حادثہ ، رکن اسمبلی اب کیسی ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے شارع فیصل کے قریب رکن سندھ اسمبلی شہلار ضا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیاہے تاہم وہ اس میں محفوظ رہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہلا رضا شارع فیصل سے گزر رہی تھیں کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیاتاہم وہ محفوظ ہیں لیکن حادثے کے دوران ان کی آنکھ کے قریب بس معمولی سا زخم آیاہے اور انہیں طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے ۔

مزید : قومی