وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات کی ملاقات، پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات کی ...
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات کی ملاقات، پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات نے ملاقات کی۔

وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات کی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد