ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید
ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لتمبر (ویب ڈیسک) لتمبر کا ایک اور نوجوان اپنے وطن پر شہید ہوگیا، لتمبر شریف والا سے تعلق رکھنے والا نوجوان اشفاق جو کہ لائن آف کنٹرول پر ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا کہ بھارتی فوجی کی گولیوں سے زخمی ہو کر موقع پر شہید ہوگیا، کل چھ ستمبر جو کہ پاکستان کیلئے ایک اہم دن تھا، 1965ء سے ہم بھارت کے ناپاک ارادے ے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں اور اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دے رہے ہیں لیکن پاکستان پو کوئی آنچ نہیں آنے دینگے، شہید کی نماز جنازہ جمعرات کی شام آبائی گاؤں لتمبر شریف والا میں ادا کی گئی ۔