امیر تبلیغی جماعت عبدالوہاب کی طبیعت بہتر ، وینٹی لیٹر ہٹا دیا

امیر تبلیغی جماعت عبدالوہاب کی طبیعت بہتر ، وینٹی لیٹر ہٹا دیا
امیر تبلیغی جماعت عبدالوہاب کی طبیعت بہتر ، وینٹی لیٹر ہٹا دیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) تبلیغی جماعت کے عالمی امیر حاجی عبدالوہاں کے طبیعت بہتر ہونے پر انہین وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا .

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق وہ لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے ، وینٹی لیٹر سے ہٹائے جانے کے بعد انہیں کھانا بھی کھلایاگیا ، طبیعت بحال ہونے پر امیر تبلیغی جماعت نے ہسپتال میں موجود جماعت کے ذمہ داران سے تبلیغی امور پر بات چیت کی ، مولانا کی طبیعت بہتر ہونے پر دنیا بھر میں ان کے معتقدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور