سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے
سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد خصوصی طیارے پر پاکستان کے دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیراطلاعات کے ساتھ سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی، سعودی وزیر اطلاعات کے مشیر صدر مرکز اسلامی ابلاغیات فہیم بن حامد الحامد بھی شامل ہیں جبکہ پاکستان کی جانب سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے نور خان ایئر بیس پر وفد کا استقبال کیا ۔