ڈی ایس پی وحید اسحاق سی سی پی او لاہور کے پی ایس او تعینات

ڈی ایس پی وحید اسحاق سی سی پی او لاہور کے پی ایس او تعینات

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی وحید اسحاق کو سی سی پی او لاہور کاپی ایس او تعینات کر دیا گیا،قبل ازیں وہ سمن آباد سرکل میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے،ڈی ایس پی وحید اسحاق انتہائی ایماندار اور اچھی شہرت رکھنے والے پولیس افسر ہونے کے علاوہ، افسران بالاکیساتھ کام کر نے کا وسیع تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ گزشتہ روز سی سی پی او لاہور نے انہیں اپنے دفتر بلواکر انٹرویو کرنے کے بعد جوائن کرنے کا حکم دیا جبکہ سابق پی ایس او احمد سلیم بٹ کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

وحید اسحاق

مزید :

صفحہ آخر -